Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

ایشیائی بینک نے پاکستان کیلیے 43 کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

ایشیائی بینک نے پاکستان کیلیے 43 کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

پشاور ٹرانسپورٹ سسٹم کیلیے33کروڑ، سندھ کو انفرا اسٹرکچرکیلیے 10کروڑ ڈالر دیے جائیں گے۔
 فوٹو: فائل

پشاور ٹرانسپورٹ سسٹم کیلیے33کروڑ، سندھ کو انفرا اسٹرکچرکیلیے 10کروڑ ڈالر دیے جائیں گے۔
فوٹو: فائل

 اسلام آباد:  ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلیے 43 کروڑ 50 لاکھ ڈالر مالیت کے قرضے کی منظوری دے دی۔

گزشتہ روز اے ڈی بی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق مذکورہ قرضے میں سے پشاور کے ٹرانسپورٹ سسٹم کیلیے 33 کروڑ ڈالر اور سندھ میں انفرا اسٹرکچر کیلیے 10 کروڑ ڈالر دیے جائیں گے۔

loading...

تبصرہ کریں