Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

دیپکا کی نشے کی حالت میں تصاویر منظر عام پرآگئیں

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکار ہ دیپکا پڈوکون کی نشے کی حالت میں تصاویر منظرعام پر آتے ہی وائرل ہوگئیں ۔

چین سے کشیدگی کا خاتمہ صرف مذاکرات سے ممکن ہے:بھارتی وزیرداخلہ
بھارتی میڈیا کے مطابق مانیش ملہوترا نے اپنے گھر میں پارٹی کا انتظام کیااور اس پارٹی میں انہوں نے ناموربالی ووڈستاروں کو مدعو کیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر مانیش نے اپنی دیپکا اور کرن جوہر کی تصاویر لگائی جس میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ دیپکا نشے کی حالت میں ہیں اوراس تصویر کے منظر عام پر آتے ہی دیپکا کو ان کے مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔


News Source

دیپکا کی نشے کی حالت میں تصاویر منظر عام پرآگئیں

loading...
شناختی عنوان:,

تبصرہ کریں