Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

سارہ علی خان کی فلم ’’کیدارناتھ‘‘ کے سیٹ پر بنائی گئی تصویر جاری

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی فلم ’’ کیدارناتھ ‘‘ کے سیٹ پر بنائی گئی تصویر جاری کر دی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سارہ نے فلم نگری کا آغا زفلم ’’ کیدارناتھ ‘‘ سے کر دیا ہے۔ سارہ فلم میں سوشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔ تصویر میں سارہ قمیض شلوار میں گھوڑے پر سوار ہاتھوں میں چھتری پکڑے نظر آرہی ہیں۔فلم کے ہدایتکار ابھشیک کپور ہیں۔ فلم جلد ہی نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔


News Source

سارہ علی خان کی فلم ’’کیدارناتھ‘‘ کے سیٹ پر بنائی گئی تصویر جاری

loading...
شناختی عنوان:,

تبصرہ کریں