Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

کپل شرما کی فلم کا موشن پوسٹر جاری

فائل فوٹو

فائل فوٹو

کپل شرما کی فلم فرنگی کا انتظار کامیڈی  اداکار کے مداح بے صبری سے کر رہے ہیں۔

مشہور کامیڈی شو دی کپل شرما شو ، کپل کی طبعیت کی ناسازی کے سبب  آف ایئر ہوگیا ہے۔ جس کے بعد مداح انہیں دوبارہ اسکرین پر دیکھنے کیلئےبے تاب ہیں۔

کپل ماضی میں ایک فلم کِس کِس کو پیار کروں میں اداکاری کے جوہر دِکھاچکے ہیں۔

کپل نےفرنگی کے موشن پوسٹر کی تشہیر کیلئے ٹوئٹر کا سہارا لیا۔

راجیو ڈھنگرا کی زیر ہدایت بننے والے فلم رواں برس 24نومبر کو ریلیز ہوگی۔

فلم میں ایشیتا دتہ اور مونیکا گِل اہم کردار ادا کرتی دِکھائی دیں گی۔

بشکریہ زی نیوز


News Source

کپل شرما کی فلم کا موشن پوسٹر جاری

loading...
شناختی عنوان:,

تبصرہ کریں