Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

تنہائیاں ڈرامے کی مشہور اداکارہ اب کہاں ہیں؟

5

شہناز شیخ پاکستان کی ایک لیجنڈ اداکارہ ہیں جنہوں نے اپنے کریئر کی اونچائیوں پر شو بز کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا تھا، کیونکہ انہیں اس کام میں کوئی خاص ایڈوینچر محسوس نہیں ہوا۔

شہناز شیخ نے اپنی پوری زندگی میں صرف دو ہی ڈراموں میں کام کیا، لیکن پھر بھی اپنی بہترین اداکاری کے باعث لوگوں کے دلوں میں جگہ بنالی۔

ان کے دونوں ہی ڈراموں کا شمار نوّے کی دہائی کے بہترین کلاسک پاکستانی ڈراموں میں ہوتا ہے۔

 شہناز شیخ کا پہلا ڈرامہ ‘ان کہی’ 1982 میں آن ائیر کیا گیا تھا، جس نے تمام لوگوں کے دل جیت لئے تھے۔

اس کے بعد ان کا دوسرا ڈرامہ ‘تنہائیاں’ 1985 میں پی ٹی وی پر نشر کیا گیا، جس نے اس وقت کے تمام ڈراموں کوپیچھے چھوڑ دیا تھا۔

اتنا عرصہ منظر سے غائب رہنے والی یہ اداکارہ اب ایک کلوتھنگ لائن چلا رہی ہیں۔

6


News Source

تنہائیاں ڈرامے کی مشہور اداکارہ اب کہاں ہیں؟

شناختی عنوان:,

تبصرہ کریں