Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

عمران خان اور بشریٰ مانیکا کے ہمراہ نور بخاری بھی حرم شریف میں موجود

ik

ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ زندگی میں کم از کم ایک مرتبہ تو حرم شریف کی زیارت ضرور کرے، کئی مسلمانوں کی یہ خواہش پوری ہوجاتی ہے جبکہ کچھ لوگ دل میں یہ آس لئے ہی دنیا سے رخصت ہوجاتے ہیں۔

حالیہ دنوں دیکھا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اپنی تیسری اہلیہ بشریٰ مانیکا کے ہمراہ حرم شریف میں عمرہ کی ادائیگی کی غرض سے موجود ہیں۔ اسی دوران مختلف مواقع پر لی گئیں ان کی تصاویر نے سوشل میڈیا خوب دھوم مچائی ہوئی ہے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی اداکارہ نور بخاری بھی عمران خان کی اہلیہ کے ہمراہ حرم شریف میں موجود ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر ذیل میں ملاحظہ کریں۔

یہ تصویر کچھ عرصہ قبل عمران خان نے شیئر کی تھی جس میں انہیں اور ان کی اہلیہ کو دیکھا جاسکتا ہے۔

Thanks to fashionuniverse


News Source

عمران خان اور بشریٰ مانیکا کے ہمراہ نور بخاری بھی حرم شریف میں موجود

شناختی عنوان:,

تبصرہ کریں