Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

صلح کے بعد وینا ملک اور اسد خٹک کا شاندار ملی نغمہ

[ad_1]

456
پچھلے دنوں پاکستانی اداکارہ وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خٹک کے درمیان علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش  کر رہی تھیں، پھربعد میں صلح کی خبروں نے دھوم مچا دی۔

 مگر صرف یہ ہی نہیں انہوں نے اپنی صلح کے بعد ایک ملی نغمہ ریلیز کر کے یہ ثابت کر دیا کہ اب ان دونوں کے درمیان کسی قسم کا تنازعہ موجود نہیں۔

اداکارہ وینا ملک نے ، اسد خٹک کے ساتھ مل کر یہ قومی نغمے (یہ تیرا پاکستان ہے) کو اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر شئیر کیا جسے سننے کے بعد یقیناً آپ میں بھی قومی جذبہ بیدار ہوگا۔

اس گانے کی ویڈیو میں پاکستان کے تاریخی مقامات دیکھائے گئے ہیں اور پاکستان کی نامور شخصیات کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا ہے، اس کے علاوہ عبدالستار ایدھی کی خدمات کو بھی سراہا گیا۔

وینا ملک اور اسد خٹک کے اس گانے کو لوگوں کی جانب سے بیحد پذیرائی ملی۔

[ad_2]

تبصرہ کریں