Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

شاہ رخ خان کی فلم کا کس بڑی فلم کے ساتھ ہونے جارہا ہے تصادم؟

zero

آنند ایل رائے کی زیر ہدایت بننے والی فلم زیرورواں برس21دسمبر کو ریلیز ہوگی۔ فلم میں شاہ رخ خان، انوشکا شرما اور کترینہ کیف اداکاری کے جوہر دِکھائیں گے۔

قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ روہت شیٹھی کی فلم سمبا بھی اس ہی تاریخ کو ریلیز کی جارہی ہے۔ لیکن بعد میں یہ بات واضح ہوگئی کہ روہت شیٹھی کی فلم ایک ہفتے بعد 28دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

ویٹرن اداکار انوپم کھیر  کی فلم دی ایکسیڈنٹل  پرائم منسٹر بھی 21دسمبر کو ریلیز کی جائے۔ اداکار نے ریلیز کی تاریخ کا اعلان ٹوئٹر پر کیا۔

پولیٹیکل ڈرامہ دی ایکسیڈینٹل پرائم منسٹر کے ہدایت کار وجے رتناکر ہیں  اور فلم ماینک تیواری نے لکھی۔

Zee News بشکریہ


News Source

شاہ رخ خان کی فلم کا کس بڑی فلم کے ساتھ ہونے جارہا ہے تصادم؟

شناختی عنوان:,

تبصرہ کریں