Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

ماہرہ کی ان دیکھی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

mahiraimage

ماہرہ کا شمار پاکستان کی چوٹی کی اداکارہ کے طور پر ہوتا ہے اور وہ اب تک نہ صرف کئی ہٹ فلمیں دے چکی ہیں بلکہ ان کے کئی ڈرامے بھی عوام میں مقبول ہوئے ہیں۔

دیگر سلیبرٹیز کی طرح ماہرہ بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو خود کو مداحوں سے جوڑے رکھنے کا ذریعہ سمجھتی ہیں اور اس پر اپنے مداحوں کو اپنی مصروفیات اور جذبات و احساسا ت کا اظہار کرتی رہتی ہیں۔

اب ماہرہ نے اپنے انسٹاگرام اکاوئنٹ پر ساتھویں کلاس کی تصاویر شیئر کی ہے۔ تصویر میں بچپن میں وہ اپنی دوست کے ساتھ موجود ہیں جبکہ تصویر کے ساتھ انہوں نے اس بات کو دیگر اداکاروں کے برعکس  تسلیم بھی کیا ہے کہ بچپن میں ان کو کیمرے کے سامنے آنے کا اتنا زیادہ شوق نہیں تھا۔


News Source

ماہرہ کی ان دیکھی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شناختی عنوان:,

تبصرہ کریں