Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ٹریفک حادثہ،17افراد ہلاک

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اترپردیش:بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مین پوری میں ٹریفک حادثہ پیش آیا،جس میں  17افراد ہلاک اور 12زخمی ہوگئے۔

تیز رفاتری موت کا باعث بن گئی،بدھ کو بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مین پوری میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئےرکاوٹ سے جاٹکرائی۔

حادثے میں 17افراد ہلاک اور 12زخمی ہوگئے،جنہیں طبی امداد کیلئےاسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،زخمیوں میں سے 3کی حالت نازک ہے۔

 پولیس کے مطابق بس میں گنجائش سے زیادہ مسافربھی سوار تھے ۔


News Source

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ٹریفک حادثہ،17افراد ہلاک

تبصرہ کریں