Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

راولپنڈی:افغان سفارتی حکام کی جی ایچ کیوطلبی – Daily Pakistan


افغان سفارت خانے کے حکام کو جی ایچ کیو میں طلب کیا گیا ہے اور افغانستان میں پناہ لینےوالے76دہشتگردوں کی فہرست افغان سفارتکارکو دے دی گئی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر، میجر جنرل آصف غفورکے مطابق افغانستان میں پناہ لینے والے76دہشتگردوں کی فہرست افغان سفارتکار کو دےدی  اور مطالبہ کیا گیا کہ افغانستان میں چھپےان دہشت گردوں کے خلاف ایکشن لیاجائے ۔افغانستان ان دہشتگردوں کیخلاف ایکشن نہیں لےسکتاتوہمارےحوالےکرے۔

تبصرہ کریں