Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

فورسز کی کارروائی،سو دہشت گرد ہلاک ، آئی ایس پی آر


File Photo

File Photo

راولپنڈی : آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں فورسز کے آپریشن میں سو سے زائد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردوں کیخلاف فورسز نے کا آپریشن جاری ہے اور اس میں سو دہشت گرد اپنی زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  قوم مطمئن رہے اور اپنی فورسز پر اعتماد رکھے ۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دشمن کو کامیاب ہونے نہیں دینگے ۔

پہلے فورسز کی جانب سے خیبر ایجنسی میں بھی جیٹ طیاروں سے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی گئی ہے جس سے گیارہ دہشت گرد جہنم وصل ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ رات ہی سیہون میں دہشت گردی کے بعد طورخم بارڈر بند کردیا گیا تھا۔

تبصرہ کریں