Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کی گنجائش نہیں ، چودھری نثار – Daily Pakistan


وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ملک بھرمیں ہزاروں گرفتاریاں کیں، دنیا بھی کہتی ہے کہ بہتری آئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد اور فرقہ وارانہ تنظیموں میں فرق ہے ،وفاقی وزیرداخلہ نے کراچی پر بھی بات کی اور کہا کہ کراچی کی صورتحال سب نے مل کر بہتر کی ، کئی لوگوں کو خواہ مخواہ پوائنٹ اسکورنگ کا شوق ہے ۔

تبصرہ کریں