Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

نوازشریف کو سزا ہونے پر شہباز شریف اور حمزہ شہباز دل میں مجھے دعا دے رہے ہیں ، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سزا ملنے پر شہباز شریف اور حمزہ شہباز خوش ہیں اور دل میں مجھے دعائیں دے رہے ہیں۔ میراد ل کہتا ہے کے تبدیلی آنے والی ہے۔ 25 جو لائی کے بعد مجھے ایک نئی صبح نظر آرہی ہے ۔

بورے والا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کو سزا ہونے پر شہباز شریف اور حمزہ شہباز مجھے دعائیں دے رہے ہیں اور لڈو بانٹ رہے ہیں۔ وہ دونوں بھی وزیر اعظم بننے کیلئے تیار بیٹھے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو نے زندگی بھر کوئی کام نہیں کیا اور وزیر اعظم بننے کیلئے میدان میں آگئے۔ زندگی میں ایک گھنٹہ بھی کام نہ کرنے والے وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں۔
عمران خان نے کہا کہ میرا دل کہتا ہے کہ تبدیلی آنے والی ہے ۔ ہمارا زرعی سیکٹر پیچھے رہ گیا ہے، ہم کسانو ں کو پیسہ بنانے کا موقع دیں گے کیونکہ جب کسان پیسہ بناتا ہے تو ملک پر لگاتا ہے۔

 

 

 

 

 

install suchtv android app on google app store


News Source

نوازشریف کو سزا ہونے پر شہباز شریف اور حمزہ شہباز دل میں مجھے دعا دے رہے ہیں ، عمران خان

تبصرہ کریں