Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے کرپشن کے سارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں، عمران خان

میانوالی(ویب ڈیسک)میانوالی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ بیرونی قرضہ ہے، کرپشن کی وجہ سے عوام کا پیسہ چوری ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے ملک کا خرچ پورا نہیں ہوتا۔ان کا کہنا تھا کہ آج بری خبر یہ ہے کہ ڈالر جو 10 سال پہلے 60 روپے کا تھا آج 130 پر پہنچ گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ روپے کی قدر کم ہونے سے قوم پر ایک ہزار ارب روپے کا قرض بڑھ گیا ہے، قرضے واپس کرنے کے لیے ٹیکس لگے گا جس سے مہنگائی بڑھے گی۔



News Source

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے کرپشن کے سارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں، عمران خان

تبصرہ کریں