Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

ایفی ڈرین کوٹا کیس: علی موسیٰ گیلانی پر فرد جرم عائد – Daily Pakistan


ایفی ڈرین کوٹا کیس کی سماعت انسدادمنشیات عدالت کی جج ارم نیازی نے کی۔عدالت نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے موسیٰ گیلانی سمیت 11 ملزمان پر فرد جرم عائدکردی جبکہ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔

کیس کی مزید سماعت 12 مئی تک ملتوی کردی گئی ہے، آئندہ سماعت پر ملزمان کی جانب سے دائر درخواستوں پر بحث ہوگی ۔

تبصرہ کریں