Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

لوڈر ہونا میرے لئے فخر کی بات ہے: سینیٹرمشاہداللہ

سینیٹر مشاہد اللہ خان-فائل فوٹو

سینیٹر مشاہد اللہ خان-فائل فوٹو

اسلام آباد: ن لیگی سینیٹر مشاہد اللہ خان کہتے ہیں لوڈر ہونا میرے لئے فخر کی بات ہے۔میں نے 21 سال پہلے پی آئی اے چھوڑ دیا۔

مشاہد اللہ کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نورخان وزیراعظم کی سفارش بھی قبول نہیں کرتےتھے۔میرے خاندان کی کوئی خاتون پی آئی اے میں نہیں ہے۔

انہوں نے کہاگھٹیا لوگ غیر موجودگی میں بات کرتے ہیں۔بہادرلوگ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کربات کرتے ہیں۔

ن لیگی سینیٹر نے کہا چیئرمین سےکہاہےکہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنائیں۔ ہاؤس میں جھوٹ بولنا جرم ہے۔ میں نےجھوٹ بولاتوخوداستعفادےدوں گا۔آپ روز جھوٹ بول کر معافی مانگ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا138روپےکاڈالرہوچکاہے،زرمبادلہ کےذخائرآدھےہوچکےہیں۔پاکستان کی ساکھ پررحم کریں۔

مشاہد اللہ کا کہنا تھا کہ یہ25،25لاکھ روپےکی رشوتیں وصول کرتےتھے۔پورے پاکستان کو یہ بات معلوم ہے۔


News Source

لوڈر ہونا میرے لئے فخر کی بات ہے: سینیٹرمشاہداللہ

تبصرہ کریں