Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس، پاناما کیس کے بارے میں آگاہ کیا گیا


اجلاس میں سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت کے حوالے سے کل کی حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے، ذرائع۔ فوٹو: فائل

اجلاس میں سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت کے حوالے سے کل کی حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے، ذرائع۔ فوٹو: فائل

 اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں پاناما کیس کی سماعت پر غور کیا جارہا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعظم کی قانونی ٹیم اور قریبی سیاسی ساتھی شریک ہیں، اجلاس میں وزیراعظم کو قانونی ٹیم نے آج پاناما کیس پر سپریم کورٹ میں پیش کیے گئے موقف کے حوالے سے آگاہ کیا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : وزیراعظم کا جےآئی ٹی میں آئی ایس آئی ممبر پر اعتراض

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی زیر صدارت میں ہونے والے اجلاس میں سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے  حوالے سے آئندہ کی حکمت عملی تیار پر غور کیا گیا۔

تبصرہ کریں