Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

پشاور: شہید میجر جمال شیران کی نماز جنازہ ادا


File Photo

File Photo

پشاور: میجر جمال شیران شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جمال شیران کی نماز جنازہ پشاور چھاونی میں ادا کردی گئی ہے۔

وہ اور ان کے ساتھ دو اہلکار پشاور میں  خودکش حملے میں شہید ہوگئے تھے۔ ان کی گاڑی کو حیات آباد میں نشانہ بنایا گیا تھا۔

جس کے بعد اب میجر جمال شیران کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے جبکہ چار افراد زخمی ہیں جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے۔

تبصرہ کریں