Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

پاکستان نے بھارت کو خبردار کردیا


File Photo

File Photo

راولپنڈی : پاکستان نے بھارت کو متنبہ کردیا کہ  ایسی حرکتیں تصادم پھیلاسکتی ہیں۔ پاک بھارت ڈی جی ایم او کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے ۔

رابطے میں پاکستان نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسی حرکتوں سے باز رہے کیونکہ اس سے تصادم ہوسکتا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی ڈی جی ایم او نے پاک فوج کی گاڑی کو نشانہ بنانے پر شدید احتجاج بھی کیا ہے۔

ایل او سی پر بھارتی فوج نے پاکستانی فوج کی گاڑی کو نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں گاڑی دریا میں گرگئی اور چار فوجی ڈوب کر شہید ہوگئے تھے۔ پاک فوج نے بھی واقعے کی تصدیق کی ہے اور کہاہے کہ ایک فوجی کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ تین کی تلاش جاری ہے۔

تبصرہ کریں