Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

نواز شریف کی ہر پالیسی اور ہر کمٹمنٹ کو پورا کیا جائے گا: وزیر اعظم – Daily Pakistan

[ad_1]

shahid khakan abbasssi




سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے شہر قائد میں گورنر سند محمد زبیر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ نواز شریف کی ہر پالیسی اور ہر کمٹمنٹ کو پورا کیا جائے گا اور ملک کی برآمدات کو بڑھانے اور تجارتی خسارے کے خاتمے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں اس وقت تک وزیر اعظم ہوں جب تک پارٹی چاہے گی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ کراچی کو 25 اور حیدر آباد کو 5 ارب روپے کے پیکج دیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم ایک سیاسی جماعت ہے اور اس کی مشکلات کو حل کیا جائے گا، نواز شریف اپنے گھر جا رہے ہیں کسی کے خلاف احتجاج نہیں کر رہے۔


[ad_2]

تبصرہ کریں