Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

پانی میں تیرنے والا ڈرون تیار

fsaas

اب تک ڈرونوں کو ہوا میں آڑتے ہوئے ہی دیکھا گیا تھا البتہ جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں اب ڈرون پانی میں بھی چلایا جاسکے گا۔

حال ہی  میں پاور دولفن کے نام سے ایک ایسا ڈرون بنایا گیا ہے  جو صرف پانی میں تیرتا ہی نہیں بلکہ مچھلی کا شکار بھی خود کرسکتا ہے۔

پانی میں تیرنے والا یہ ڈرون پانی کے اندر اور باہر دونوں جگہیں 4کے کی فوٹیج شوٹ کرسکتے ہےاور صرف یہی نہیں بلکہ اب آپ  پانی کے اندر موجود  جانوروں اور  تیراکی کی لائیو ویڈیو بھی بناسکتے ہیں۔

پاور دولفن بنانے والی کمپنی کا کہنا ہے کہ  یہ مشین  اپنی ذہانت سے  پانی کے اندر مچھلی کو ڈھونڈ کر اسے پکڑ سکتی ہے۔ ان  کا یہ بھی دعوی ہے کہ اس ڈرون کی رفتار ایک عام تیراک سے کئی زیادہ ہے۔

ویڈیو دیکھیں:


News Source

پانی میں تیرنے والا ڈرون تیار

تبصرہ کریں