Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

ٹوئٹر صارفین کیلئے بُری خبر

6

اگر آپ ونڈوز فون کے شیدائی ہیں اور ٹوئٹر صارف بھی ہیں تو ُآ کیلئے ایک بری خبر ہے۔ اب آپ ٹوئٹر موبائل ایپ کو ونڈوز 8.1 پر استعمال نہیں کر سکیں گے۔

اس سے قبل ٹوئٹر نے اعلان کیا تھا کہ وہ جون میں اس پلیٹ فارم سے اپنی سپورٹ ختم کر دے گا۔

ٹوئٹر نے Fall Creators Update سے پہلے کے ونڈوز 10 موبائل کے لیے بھی موبائل سپورٹ بند کر دی ہے۔

موبائل کے انٹرنیٹ ایکسپلورر پرٹوئٹر ویب سائٹ دیکھنے سے ایک بگ کی وجہ سے نئے ٹوئٹ یا رپلائی کرنے سے کنکشن ایرر پیج ظاہر ہوتا ہے۔ لیکن بیک کے بٹن پر ٹیپ کرنے سے ایرر نہیں آتا تاہم ایک بار پھر ٹوئٹ کرنے سے یہی ایرر آتا ہے۔

بشکریہ MS Power User


News Source

ٹوئٹر صارفین کیلئے بُری خبر

تبصرہ کریں