Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

میراج ہاؤس، ایک انوکھا  اور عجیب گھر

[ad_1]

-The metro

-The metro

کوچ ویلی  کے پہاڑی علاقوں میں ایک ایسا گھر قائم ہے جو آپ کو حیران کر دے گا ۔ یہ کوچ ویلی کا علاقہ ہے جہاں ایک ایسا گھر قائم ہے جو مکمل طور پر شیشوں سے تیار کیا گیا ہے ۔

 اس گھر کو معروف امریکی آرکیٹیکٹ  فرنک  لیوڈ   ورائیٹ  نے تیارکیا ہے ۔  یہ گھر معروف غیر ملکی فنکار ڈوگ ایٹکن  کی نمائش کا حصہ ہے جسے   میراج کہا جاتا ہے ۔ 

-The metro

-The metro

 یہ کیلیفورنیا کے ریگستانی علاقے  میں 45 میل کے فاصلے پر قائم ہے ۔ اس گھر کے اطراف میں ذرعی علاقہ ہے ۔  متعدد بار امریکا میں لگنے والی  ایک نمائش کیلئے اس گھر کا انتخاب کیا گیا ہے۔ 

-The metro

-The metro

واضح رہے کہ  30 اپریل تک  اس کی نمائش کا سلسلہ جاری رہے گا ۔

بشکریہ دی میٹرو

[ad_2]

تبصرہ کریں