Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

اس تصویر میں کتنے پانڈا موجود ہیں؟

آج کل انٹرنیٹ پر ذہنی آزمائش سے متعلق تصاویر سامنے آنے کا رجحان فروغ پذیر ہے۔

مزید پڑھیں : اس تصویر میں کتنے 3 ہیں؟

اور اب ایک اور بصری دھوکا دیتی تصویر سامنے آئی ہے جس میں لوگوں سے پوچھا گیا ہے کہ انہیں اس تصویر میں کتنے پانڈا موجود ہیں؟

ویسے تو پہلی نظر میں ایک بچہ اور دو بالغ پانڈا تو نظر آجاتے ہیں مگر اس تصویر میں کئی جگہوں پر کئی پانڈا ہوشیاری سے چھپے ہوئے ہیں۔

ویسے تو اس طرح کے ذہنی آزمائش کے معموں کا مقصد بچوں کی ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہوتا ہے مگر انٹرنیٹ پر لوگ انہیں ایک دوسرے کی ذہانت آزمانے کے لیے استعمال کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : کیا اس دائرے میں چھپی تصویر دیکھ سکتے ہیں؟

تو آپ بتائیں اس تصویر میں آپ کو کتنے پانڈا نظر آرہے ہیں اور خیال رہے کہ ہزاروں افراد اس کا درست جواب بتانے سے قاصر رہے ہیں۔

اگر اب بھی جواب معلوم نہیں ہوسکا تو چلیں ہم ہی بتا دیتے ہیں کہ اس میں 15 پانڈا موجود ہیں۔

تو آپ کتنے پانڈا پکڑنے میں کامیاب ہوسکے؟ نیچے کمنٹس میں بتانا مت بھولیں۔


News Source

اس تصویر میں کتنے پانڈا موجود ہیں؟

تبصرہ کریں