Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

کامران اکمل بیٹی کے باپ بن گئے

اس سے قبل  کامران اکمل کی ایک بیٹی لائبہ اور بیٹا ایان ہے  ؛فوٹوفائل

اس سے قبل کامران اکمل کی ایک بیٹی لائبہ اور بیٹا ایان ہے ؛فوٹوفائل

لاہور: قومی کرکٹر کامران اکمل دوسری بیٹی کے باپ بن گئے، انہوں نے یہ خوشخبری مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

وکٹ کیپر اور بلے بازکامران اکمل کی اہلیہ نے دو روزقبل مقامی اسپتال میں ایک بیٹی کو جنم دیا، کامران اکمل دوسری بیٹی کی پیدائش پر بے انتہا خوش ہیں اورانہوں نے اپنی خوشی مداحوں کے ساتھ بانٹتے ہوئے اپنی بیٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

تصویر کے ساتھ کامیران اکمل نے بہت ہی خوبصورت پیغام دیتے ہوئے لکھا ’’الحمداللہ میں ایک بار پھر بیٹی کاباپ بن گیا ہوں ، اللہ نے اپنی رحمت کے دروازے مجھ پر ایک بار پھر کھول دئیے، میں بہت خوش ہوں‘‘۔

واضح رہے اس سے قبل  کامران اکمل کی ایک بیٹی لائبہ اور بیٹا ایان ہے ۔


News Source

کامران اکمل بیٹی کے باپ بن گئے

loading...
شناختی عنوان:,

تبصرہ کریں