Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

تنازعات بھلا کر بین اسٹوکس نے شادی کی تیاریاں شروع کردیں

فوٹو : فائل

فوٹو : فائل

 لندن:  آدھی رات کو جھگڑے کی وجہ سے جیل جانے والے انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے شادی کی تیاریاں شروع کردیں۔

ویسٹ انڈیز سے ون ڈے سیریز کے دوران انھوں نے برسٹل میں نائٹ کلب کے سامنے کسی شخص سے مارپیٹ کی تھی، اس پرانھیں رات جیل میں گزارنا پڑی اور اسی جرم کی پاداش میں وہ ایشز اسکواڈ سے بھی باہر ہوگئے۔

اب اسٹوکس نے ساری باتوں کو بھلاتے ہوئے اپنی توجہ شادی پر مرکوز کرلی ہے، وہ ویک اینڈ پر اپنی منگیتر کلیری ریٹ کلف سے شادی کرنے والے ہیں،  دونوں کی منگنی2013 میں ہوئی تھی۔


News Source

تنازعات بھلا کر بین اسٹوکس نے شادی کی تیاریاں شروع کردیں

loading...
شناختی عنوان:,

تبصرہ کریں