Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

سری لنکا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلیے قومی ٹیم کا اعلان  

امام الحق، حارث سہیل،فہیم اشرف اور عثمان شنواری کو باہر بیٹھنا پڑے گا، فوٹو: فائل

امام الحق، حارث سہیل،فہیم اشرف اور عثمان شنواری کو باہر بیٹھنا پڑے گا، فوٹو: فائل

دبئی: سری لنکا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ کیلیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا انتخاب کرلیا

ایکسریس نیوز کے مطابق سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ کیلیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا انتخاب کرلیا جبکہ امام الحق، حارث سہیل،فہیم اشرف اور عثمان شنواری کو باہر بیٹھنا پڑے گا۔

یہ بھی خبر پڑھیں:سری لنکا سے ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

منتخب کھلاڑیوں میں سرفراز احمد(کپتان)، فخرزمان،احمد شہزاد، بابر اعظم، شعیب ملک، محمد حفیظ، عماد وسیم، حسن علی، جیند خان، رومان رئیس اور شاداب خان شامل ہیں، 5ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا مقابلہ جمعہ کو دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ہوگا۔


News Source

سری لنکا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلیے قومی ٹیم کا اعلان  

loading...
شناختی عنوان:,

تبصرہ کریں