Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

رافائل نڈال انجرڈ ہوکر اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلز سے باہر

فائل فوٹو

فائل فوٹو

لندن:عالمی نمبرایک رافائل نڈال گھٹنےکی انجری کا شکارہونےکی وجہ سےاےٹی پی ورلڈ ٹورفائنلزسے باہر ہوگئے۔

لندن میں جاری سیزن کےاختتامی ٹورنامنٹ اےٹی پی ورلڈ ٹورفائنلزمیں کوالیفائربیلجئیم کےڈیوڈ گوفن نےنڈال کو3 سیٹ کےسخت مقابلےکےبعد اپ سیٹ شکست دےدی۔

سولہ مرتبہ کےگرینڈ سلم ونرنڈال میچ کےدوران گھٹنےکی انجری کا شکارہوئےاورانہیں سات چھ، چھ سات اورچھ چارسےشکست کا مزہ چکھنا پڑا۔

 ایونٹ میں پہلی مرتبہ حصہ لینےوالے بلغاریہ کےگریگوردمتروونےپیٹ سمپراس گروپ میں آسٹریا کےڈومینیک تھیئم کوچھ تین، پانچ سات اورسات پانچ سےآوٹ کلاس کیا۔


News Source

رافائل نڈال انجرڈ ہوکر اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلز سے باہر

loading...
شناختی عنوان:,

تبصرہ کریں