Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

آسٹریلین اوپن؛ثانیہ اور روہن بوپنا نے اپنے میچز جیت لیے

[ad_1]

ثانیہ نےپارٹنر ایوان ڈوڈگ کی مدد سے جرمنی کی لیورا سیگمنڈ اور کروشین پلیئر میٹا پیوک کو5-7، 4-6سے قابو کیا ۔ فوٹو فائل

ثانیہ نےپارٹنر ایوان ڈوڈگ کی مدد سے جرمنی کی لیورا سیگمنڈ اور کروشین پلیئر میٹا پیوک کو5-7، 4-6سے قابو کیا ۔ فوٹو فائل

میلبورن: بھارتی ٹینس اسٹارز ثانیہ مرزا اور روہن بوپنا نے اپنے پارٹنرز کی مدد سے آسٹریلین اوپن کے مکسڈ ڈبلز کا پہلا مرحلہ عبور کرلیا۔

ثانیہ مرزا نے کروشین پارٹنر ایوان ڈوڈگ کی مدد سے جرمنی کی لیورا سیگمنڈ اور کروشین پلیئر میٹا پیوک کو5-7، 4-6سے قابو کیا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :ثانیہ اور باربورا نے دوسرا مرحلہ عبور کرلیا

روہن بوپنا نے کینیڈین خاتون پلیئر گیبریلا ڈیبروسکی کی مدد سے سلووینیا کی کیٹرینا سربوٹنک اور نیوزی لینڈ کے مائیکل وینس کو 4-6، 7-5 (7/5) اور 7-10 سے ہرایا۔
 

[ad_2]

تبصرہ کریں