Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

پاکستانی کرکٹرز کی سڈنی میں پولیس کے چیریٹی ایونٹ میں شرکت


پاکستانی کرکٹرز راحت علی اور وہاب ریاض نے بچوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ فوٹو: بشکریہ پی سی بی

پاکستانی کرکٹرز راحت علی اور وہاب ریاض نے بچوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ فوٹو: بشکریہ پی سی بی

سڈنی: پاکستان کے کئی کرکٹرز نے سڈنی میں پولیس کے چیریٹی ایونٹ میں شریک کی۔

گینون پارک میں نیو ساؤتھ ویلز پولیس کی ایمرجنسی سروسز میگا بیش کے عنوان سے ہونے والی تقریب میں مقامی شہریوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی، اس موقع پر خاصے فنڈز بھی جمع ہوئے جبکہ پاکستانی کرکٹرز راحت علی اور وہاب ریاض نے بچوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

یاد رہے کہ گرین شرٹس اس سے قبل آسٹریلیا میں میک گرا فاؤنڈیشن کے تحت بھی چیریٹی کے کاموں میں شامل ہوئے تھے۔…

تبصرہ کریں