Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

فیفا ورلڈ کپ، میکسیکو نے جنوبی کوریا کو ہرادیا

mexicoimage

ماسکو: فیفا ورلڈ کپ میں  آج جنوبی کوریا، میکسیکو  ایک دوسرے سے مدمقابل ہوئے۔ میچ میں میکسیکو نے جنوبی کوریا کو ایک کے مقابلے میں 2گول سے  ہرادیا ہے۔

ورلڈ کپ 2018 میں اب تک میکسیکو دو میچ جیتنے میں کامیاب ہوسکی ہے اور اس نے دوسرے راونڈ میں جگہ بنالی ہے۔

  تاہم بدقسمتی سے جنوبی کوریا کا ستارہ گردش میں رہا اور اس کو دونوں میچوں میں شکست کا سامنا رہا جس کے بعد اب یہ فیفا سے باہر ہوگئی ہے۔


News Source

فیفا ورلڈ کپ، میکسیکو نے جنوبی کوریا کو ہرادیا

شناختی عنوان:,

تبصرہ کریں