Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

شاہین آج پھر ورلڈ الیون سے ٹکرائیں گے – 7 News Tv

Pakistani cricketer Imad Wasim, center left, shares a joke with teammates, while they attend a training session for the upcoming World XI series at a ground in Lahore, Pakistan, Sunday, Sept. 10, 2017. Pakistan is preparing to show the cricketing world that it's safe to play international matches in the country by staging a three-match Twenty20 international series named World XI with players from seven countries in Lahore next week. (AP Photo/K.M. Chaudary)

لاہور : پاکستان اورورلڈالیون کے درمیان دوسراٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا،میچ شام7بجے شروع ہوگا،رینجرز،پولیس اوردیگرسیکیورٹی ادارے الرٹ،سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات،میڈیا رپورٹس کے مطابق 19ایس پیز 45ڈی ایس پیز اور 6ہزارپولیس اہلکار سیکیورٹی فرائض انجام دیں گے جبکہ ٹریفک پلان کوبھی حتمی شکل دے دی گئی۔قذافی سٹیڈیم کودوپہرکے وقت شائقین کیلئے کھولاجائے گا،شائقین کرکٹ کیلئے ٹکٹ اورشناختی کارڈلانالازمی قرار،برکت مارکیٹ،ایف سی کالج،لبرٹی مارکیٹ سمیت دیگرمقامات پرپارکنگ سائٹس بنادی گئیں اورپارکنگ سائٹس میں عملہ تعینات کردیا گیاجبکہ کینال روڈ کے اطراف ٹریفک رواں دواں رہے گا،پارکنگ سے سٹیڈیم تک شائقین کیلئے شٹل بس سروس چلائی جائے گی۔ واضح رہے کہ پاکستان کو 3 میچز کی سیریزمیں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

loading...
شناختی عنوان:,

تبصرہ کریں