Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

ابوظہبی ٹیسٹ: پاکستان کی پوزیشن مزید مستحکمآج نیوز

AFP

AFP

ابوظہبی ٹیسٹ کا تیسرا روز پاکستان کے نام رہا۔ قومی ٹیم نے دوسری اننگز400 رنزبنا کر ڈیکلیئر کردی۔538 رنزکے تعاقب میں آسٹریلیا کی ایک وکٹ گرگئی۔

ابوظبی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے دوسری اننگز144 رنز دو کھلاڑی آؤٹ سے آگے بڑھائی اور400 رنزبنا ڈالے۔

بابراعظم نروس نائنٹیز کا شکار ہوئے اورایک رن کی کمی سے کیرئیر کی پہلی سنچری نہ بناسکے۔

کپتان سرفرازاحمد نے 81 رنزکی اننگزکھیلی وہ آؤٹ ہوئے تو پاکستان نے اننگز بھی ڈیکلیئرکردی۔

پانچ سو اڑتیس کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پہلی وکٹ جلد گرگئی۔

میرحمزہ نے پہلا شکار کیا۔

کھیل ختم ہوا تو آسٹریلیا نے ایک وکٹ پر47 رنزبنائے۔


News Source

ابوظہبی ٹیسٹ: پاکستان کی پوزیشن مزید مستحکمآج نیوز

شناختی عنوان:,

تبصرہ کریں