Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

بجلی نہ ہونے پر سیلون والے کی انوکھی ترکیب

بجلی نہ ہونے پر سیلون والے کی انوکھی ترکیب

ناسک: بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ہیئر کٹنگ سیلون والے نے بجلی چلےجانےسےپریشان ہونے کے بجائے اپنا کاروبار جاری رکھنے کیلیے  انوکھی ترکیب نکال لی۔اس نے اپنے سر پر ایک ٹارچ باندھ لیا جس کی روشنی گاہک کے سر اور جسم پر پڑتی ہے ۔اس روشنی میں وہ آسانی سے بال کاٹتا اور شیونگ بناتاہے۔بجلی کی آنکھومچولی کی پرواہ کئے بغیر اپنی مدد آپ کے اصول پر عمل کرتے ہوئے لوڈ شیڈنگ کو مات دیدی۔


News Source

بجلی نہ ہونے پر سیلون والے کی انوکھی ترکیب

loading...

تبصرہ کریں