Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

باراک اوبامہ کو داڑھی رکھ لینی چاہیئے ، سوشل میڈیا صارفین کی فرمائش

باراک اوبامہ کو داڑھی رکھ لینی چاہیئے ، سوشل میڈیا صارفین کی فرمائش

نیویارک: سابق امریکی صدر باراک اوبامہ اپنے عہدہ صدارت کے بعد بھی امریکی شہریوں کی سیاسی گفتگو کا حصہ رہتے ہی ہیں تاہم باراک اوبامہ کا لائف سٹائل اور پہناوے کو زیر بحث لانا ایک عام سی بات ہے ۔

گزشتہ روز ایک شہری نے باراک اوبامہ کی تصویر فوٹو شاپ کے ذریعے ایڈیٹ کر کے سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ،جس میں باراک اوبامہ کو داڑھی رکھے ہوئے دکھایا گیا ۔

امریکی شہری کے تصویر لگانے کے بعد اس تصویر پر تبصروں کی بہتات ہوگئی اور متعدد صارفین نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ “اب باراک اوبامہ کوداڑھی رکھ لینی چاہیئے “۔

تصویر میں باراک اوبام کی گرے اور بلیک داڑھی والی” لُک “کو خوب سراہا گیا ۔


News Source

باراک اوبامہ کو داڑھی رکھ لینی چاہیئے ، سوشل میڈیا صارفین کی فرمائش

تبصرہ کریں