Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

امریکی پروفیسر کے آسٹریلیا کو ملک نہ ماننے پر عہدے سے فارغ کر دیا گیا

امریکی پروفیسر کے آسٹریلیا کو ملک نہ ماننے پر عہدے سے فارغ کر دیا گیا

ہمپشائر : امریکی پروفیسر کے آسٹریلیا کو ملک نہ ماننے پر عہدے سے فارغ کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق  امریکی نیو ہمپشائر یونیورسٹی کے  پروفیسر نے 27 سالہ طالبہ “لداؤ ” کو صرف اسلیے کوئی نمبر نہ دیے کہ اس نے اپنی اسائنمنٹ میںآسٹریلیا کو ملک لکھا تھا ۔ جبکہ پروفیسر کا کہناہے کہ آسٹریلیا ملک نہیں بلکہ براعظم ہے ۔

پروفیسر کی وجہ سے  لداؤ کا کہناہے کہ مجھے پروفیسر نے امریکی سوشل نارمز کا کسی دوسرے ملک سے موازنہ کرنے کے لیے کہا تھا ، میں اس ضمن میںآسٹریلیا کو ملک کی حیثیت سے چنا۔ مگر پروفیسر نے مجھے اس اسائنمنٹ میں زیرو مارکس دیے ۔

ہمپشائر یونیورسٹی حکام کا کہناہے کہ انہوں نے اس غلطی پر پروفیسر کو عہدے سے ہٹا دیا ہے ۔ جبکہ حکام کا کہناہے کہ ” آسٹریلیا ملک بھی ہے اور بر اعظم بھی ہے “۔


News Source

امریکی پروفیسر کے آسٹریلیا کو ملک نہ ماننے پر عہدے سے فارغ کر دیا گیا

loading...

تبصرہ کریں