Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

کیا آ پ جلتی موم بتیوں سے بنا “روبک کیوب “حل کر سکتے ہیں ؟

کیا آ پ جلتی موم بتیوں سے بنا “روبک کیوب “حل کر سکتے ہیں ؟

لندن :دنیا کا سب سے بڑا اور چھوٹا کیوب پزل بنانے والے برطانوی پزل میکر ٹونی فشر نے موم   بتی سے بنا نیا “کینڈل روبکس کیوب متعارف ” کروا دیاہے ۔

کیوب کو حل کرنے کے لیے پہلے اس پر لگی موم بتیوں کو جلانا پڑتا ہے جس کے بعد اس حل کرنا ہوتا ہے ۔ جلتی موم بتیوں سے کیوب کو حل کر نا واقعی مشکل ہے لیکن اس نے یہ کر دکھایا ۔


News Source

کیا آ پ جلتی موم بتیوں سے بنا “روبک کیوب “حل کر سکتے ہیں ؟

تبصرہ کریں