Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

دہی دل کے دورے کے خطرا ت کم کرسکتی ہے

دہی دل کے دورے کے خطرا ت کم کرسکتی ہے

محققین کو یقین ہے کہ قدرتی دہی کے خمیر اور کیلشیم کے مواد کا مجموعہ دل کو لاحق خطرات میں مفید ثابت ہوتا ہے ۔ تحقیق کے نتائج سے پتہ چلا ہے کہ دہی کا تنہا استعمال یا فروٹ ، سبزیوں اور اناج کے ساتھ خوراک کا مستقل حصہ بنانا دل کی صحت کیلئے فائدہ مند ہوسکتا ہے۔

واضح رہے کہ صرف امریکہ میں ہرسال 15لاکھ سے زائد افراد دل کے دورے یا سٹروک کا شکار ہوتے ہیں۔


News Source

دہی دل کے دورے کے خطرا ت کم کرسکتی ہے

تبصرہ کریں