Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

امریکی بچی کے بال لوگوں کی توجہ کا مرکز

امریکی بچی کے بال لوگوں کی توجہ کا مرکز

امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والی 6 سالہ Charleigh Sayor نامی بچی کے بالوں کی ساخت بیحد سخت ہے جسکی وجہ سے اسکے بال کھڑے رہتے ہیں۔

اپنے بالوں کی وجہ سے مشہور ہونیوالی بچی کے والدین کا کہنا ہے بالوں کی ایسی ساخت کا ہونا ایک بیماری ہے جسے ” ہیئر سنڈرم ” کہا جاتا ہے ۔


News Source

امریکی بچی کے بال لوگوں کی توجہ کا مرکز

تبصرہ کریں