Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

چین میں مستقبل کی اسمارٹ ہائی وے تیار

چین میں مستقبل کی اسمارٹ ہائی وے تیار

چین میں بغیر ڈرائیور چلنے والی الیکٹرک گاڑیوں کے لیے اسمارٹ ہائی وے کھول دی گئی ہے جو منزل تک لے جانے کے علاوہ راستے میں گاڑیوں کو چارج بھی کرے گی۔ایک ہزار میٹر طویل اس ہائی وے کی تعمیر میں شفاف کنکریٹ کا استعمال کیا گیا ہے جو سورج کی شعاعوں کوزمین کے اندرپہنچنے میں مدد دیتا ہے۔چین کے مشرقی شہر جینان میں تعمیر ہونے والی اس ہائی وے کی دو لینز ہیں جن پر انداز45ہزار گاڑیاں روزانہ گزریں گی۔اس پروجیکٹ کا آغاز 10برس پہلے کیا گیا تھا اور اس پر6.5ملین ڈالر کی لاگت آئی ہے۔


News Source

چین میں مستقبل کی اسمارٹ ہائی وے تیار

تبصرہ کریں