Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

ویتنام میں انوکھے واٹر پپٹ شو کا انعقاد کیاگیا

ویتنام میں انوکھے واٹر پپٹ شو کا انعقاد کیاگیا

 ویتنام میں انوکھے واٹر پپٹ شو کا انعقاد کیاگیا جسے دیکھنے کیلئےمقامی کمیونٹی سمیت سیاحوں کی بڑی تعدادنے تھیٹر کارخ کرلیا رنگا رنگ پیٹ پر فارمنس سے لطف اندوز ہوتے رہے اس موقع پر مو سیقی کے تڑکے نے پرفارمنس کو چار چاند لگا دئیےپانی پر ہونے والے اس انوکھے پیٹ شو کو دیکھنے والوں کی جانب سے بھی خوب سراہا گیا


News Source

ویتنام میں انوکھے واٹر پپٹ شو کا انعقاد کیاگیا

تبصرہ کریں