Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

چین :خاتون کے ہاتھ میں موجود لائٹر میں آگ بھڑک اُٹھی

چین :خاتون کے ہاتھ میں موجود لائٹر میں آگ بھڑک اُٹھی

یوں توسیگریٹ نوشی مضر صحت ہے تاہم اکثر لوگ اپنی صحت کی پروای کیے بغیر سگیرٹ پینے سے باز نہیں آتے اور آج کل سیگریٹ چلانےکے لیے الیکٹرل لائٹر کا استعمال عام ہوگیا ہے لیکن یہ ای لائٹر نقصان بھی پہنچا سکتا ہے۔یہ واقعہ چین کے صوبے میں پیش آیا کے نیٹ کیفے ایک خاتون نے سیگریٹ جلانے کے لیے الیکٹرک لائٹر آن کیا ہی تھا کہ لائٹر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔دیکھتے ہی دیکھتے خاتون کے چہرے اور بالوں کو شعلوں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔خاتون نے ایک لمحے کی دیر کیے بنا آگ بجھا کر خود کو کسی بڑے نقصان سے بچا لیا۔زیادہ چارج ہونے کی وجہ سے ای لائٹر پھٹ گیا جبکہ خاتون کے بالوں کو نقصان پہنچا تاہم چہرہ خوش قسمتی سے جھلسنے سے بال بال بچ گیا۔


News Source

چین :خاتون کے ہاتھ میں موجود لائٹر میں آگ بھڑک اُٹھی

تبصرہ کریں