Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

پختونخوا حکومت مالی سال 19-2018 کا بجٹ 14 مئی کو پیش کرے گی

سالانہ بجٹ پیر کے روز 14 مئی 2018 کو سہ پہر 4 بجے صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا میں پیش کیا جائے گا۔ فوٹو: سوشل میڈیا

سالانہ بجٹ پیر کے روز 14 مئی 2018 کو سہ پہر 4 بجے صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا میں پیش کیا جائے گا۔ فوٹو: سوشل میڈیا

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت مالی سال 19-2018 کا بجٹ 14 مئی کو اسمبلی میں پیش کرے گی۔

حکومت خیبر پختونخوا رولز آف بزنس 1985، کے رول 33 (1) کی پیروی کرتے ہوئے مالی سال 2018-19 کے لئے سالانہ بجٹ پیر کے روز 14 مئی 2018 کو سہ پہر 4 بجے صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا میں پیش کیا جائے گا۔ اس امر کا اعلان سیکریٹری صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کی جانب سے کیا گیا۔


News Source

پختونخوا حکومت مالی سال 19-2018 کا بجٹ 14 مئی کو پیش کرے گی