Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

جولائی تافروری؛ تارکین وطن نے 14.3 ارب ڈالر بھجوائے

تارکین وطن نے مالی سال 2019 کے پہلے 8 ماہ کے دوران 14350.53ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے فوٹو: فائل

تارکین وطن نے مالی سال 2019 کے پہلے 8 ماہ کے دوران 14350.53ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے فوٹو: فائل

 کراچی:  مالی سال 2019 کے پہلے 8 ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے 14.3 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں۔

تارکین وطن نے مالی سال 2019 کے پہلے 8 ماہ کے دوران 14350.53ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جو گزشتہ برس کی اسی مدت میں موصول ہونے والے 12,833.64ملین ڈالر کے مقابلے میں 11.82 فیصد زیادہ ہے۔


News Source

جولائی تافروری؛ تارکین وطن نے 14.3 ارب ڈالر بھجوائے