Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

750 روپے والے قومی انعامی بانڈ کی 78ویں قرعہ اندازی کل ہو گی

اس سال کی یہ مجموعی طورپر 10یں قرعہ اندازی ہے۔ فوٹو: فائل

اس سال کی یہ مجموعی طورپر 10یں قرعہ اندازی ہے۔ فوٹو: فائل

قصور: 750وپے والے قومی انعامی بانڈزکی 78یں قرعہ اندازی 15اپریل بروزسوموار لاہورمیں منعقد ہوگی۔

مرکز قومی بچت اسکیم قصورکے ترجمان نے اے پی پی کو بتایا کہ750وپے قومی انعامی بانڈزکا پہلا انعام15اکھ روپے جبکہ دوسراانعام 5 لاکھ روپے کے تین انعامات اور اسی طرح تیسرا انعام 9300روپے کے 1696نعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔ اس سال کی یہ مجموعی طورپر 10یں قرعہ اندازی ہے۔

 


News Source

750 روپے والے قومی انعامی بانڈ کی 78ویں قرعہ اندازی کل ہو گی