Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

پاکستان ہم سے پیسے لیتا ہے لیکن کرتا کچھ نہیں: امریکی صدر

فائل فوٹو

فائل فوٹو

واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان کے ٹوئٹ کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا بھی نیا ٹوئٹ سامنے آگیا۔

ٹوئٹر پر جاری کیے جانے والے پیغام میں صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر الزامات کی بارش کرتے ہوئے کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کو اربوں ڈالرز دیتا رہا لیکن اُس نے کبھی اس کا صلہ نہیں دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ  پاکستان ہم سے پیسے لیتا ہے لیکن کرتا کچھ نہیں۔ اسی لیے اب ہم پاکستان کو پیسے نہیں دیں گے اور اب یہ اختتام ہے۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ہم اسامہ بن لادن کو بہت پہلے پکڑ سکتے تھے۔ پاکستان نے کبھی نہیں بتایا کہ اسامہ بن لادن وہاں رہ رہا ہے۔ کتنے بے وقوف تھے ہم۔

انہوں نے مزید کہا ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے سے پہلے میں نے اسکی نشاندہی کی تھی۔


News Source

پاکستان ہم سے پیسے لیتا ہے لیکن کرتا کچھ نہیں: امریکی صدر

تبصرہ کریں