Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

لندن دھماکوں مین اہم پیشرفت، مشتبہ شخص گرفتار

File Photo

File Photo

لندن : لندن میں گذشتہ روزہونے والے دھماکے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اورپولیس نے سرچ آپریشن میں اٹھارہ سالہ کے مشتبہ شخص کوگرفتارکیا ہے۔

مشتبہ شخص کواس وقت گرفتارکیا گیا جب وہ فرانس جانے والی کشتی میں سوار ہونے جارہا تھا۔


News Source

لندن دھماکوں مین اہم پیشرفت، مشتبہ شخص گرفتار