Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید

بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران 2 روز قبل بھی فائرنگ کرکے 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا تھا ۔ فوٹو : فائل

بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران 2 روز قبل بھی فائرنگ کرکے 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا تھا ۔ فوٹو : فائل

 سری نگر: ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھرضلع پلوامہ کے علاقے رتنی پورہ میں آپریشن کے دوران فائرنگ کرتے ہوئے ایک نوجوان شہری کو شہید کردیا۔چ ضلع بھر میں شہریوں کی جانب سے احتجاج جاری جب کہ موبائل اور انٹرنیٹ سمیت ٹرین سروس بھی تاحال معطل ہے۔

واضح رہے کہ 2 روزقبل بھی بھارتی فوج نے ضلع کلگام کا محاصرہ کرتے ہوئے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا تھا۔


News Source

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید