Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

امریکی صدر اور اپوزیشن میں شٹ ڈاؤن کے خاتمے کیلئے معاہدے پر اتفاق  

فائل فوٹو

فائل فوٹو

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اپوزیشن میں شٹ ڈاؤن کے خاتمے کیلئے معاہدے پر اتفاق  ہوگیا  ،بل پر ٹرمپ دستخط کریں گے۔

شٹ ڈاؤن نہیں توایمرجنسی ہی صحیح،ڈونلڈ ٹرمپ میکسیکو سرحد پر دیوارکی تعمیر کیلئے بضد  ہیں۔

امریکی صدرشٹ ڈاؤن کے خاتمےکیلئے 1ارب 37کروڑ ڈالرکی منظوری کےمعاہدے پررضا مند ہوگئے ،بل پر آج قانون سازی ہوگی ،صدرٹرمپ معاہدے پردستخط  بھی کریں گے۔

لیکن  دوسری  جانب وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارہ سینڈرز کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دیوار کی تعمیر کیلئے دیئے گئے بیانات پرقائم ہیں۔

، دیوار کی  تعمیر  میں  فنڈزکی فراہمی کیلئے صدارتی ایگزیکٹوآرڈرکے ذریعے ایمرجنسی لگائی جاسکتی ہے۔


News Source

امریکی صدر اور اپوزیشن میں شٹ ڈاؤن کے خاتمے کیلئے معاہدے پر اتفاق